تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

18 سال کی شادی کے بعد دھنوش اور ایشوریا میں طلاق

by ویب ڈیسک
جنوری 18, 2022
18 سال کی شادی کے بعد  دھنوش اور ایشوریا میں طلاق
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی بھارت کی فلموں کے سپراسٹار رجنی کانت کی بیٹی ایشوریا اور اداکار دھنوش نے اپنی اپنی راہیں جدا کرلیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں دھنوش کا کہنا تھا کہ 18 سال کا طویل سفر خوشگوار رہا۔ جس میں زندگی کا ہرلطف اٹھایا۔ بہرحال اب الگ الگ ہونے کا وقت آگیا ہےلیکن یہاں پرستاروں سے یہی درخواست ہے کہ اس علیحدگی کے بارے میں افواہیں اور متضاد قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔

 

🙏🙏🙏🙏🙏 pic.twitter.com/hAPu2aPp4n

— Dhanush (@dhanushkraja) January 17, 2022

دھنوش اورایشوریا کے اس فیصلے پر ان کے چاہنے والوں نے حیرت کا اظہار کیا ہےبالخصوص اس تناظر میں جب دونوں کی جوڑی کو آئیڈل ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔ دھنوش اور ایشوریا نے 18 نومبر 2004 میں شادی کی تھی۔ دونوں کے دو بیٹے بھی ہیں۔ دھنوش ناصرف گلوکار، موسیقار ہیں بلکہ اداکار بھی۔ جن کی حال ہی میں اکشے کمار اور سارہ علی خان کے ساتھ فلم” اترنگی رے ” نمائش پذیر ہوئی تھی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: ایشوریادھنوشرجنی کانت
Previous Post

نوبیاہتا دلہے کو قتل کرنے والے ملزم نے خودکشی کرلی؟

Next Post

بھارتی دلتوں کے گرد گھومتی فلم ’جے بھیم‘ اب آسکر کے یوٹیوب چینل پر

Next Post
بھارتی دلتوں کے گرد گھومتی فلم ’جے بھیم‘ اب آسکر کے یوٹیوب چینل پر

بھارتی دلتوں کے گرد گھومتی فلم ’جے بھیم‘ اب آسکر کے یوٹیوب چینل پر

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist