تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہر جانب کرسمس کی خوشیوں کے رنگ، ہر چہرہ مسرت سے دمکا

by ویب ڈیسک
دسمبر 25, 2021
ہر جانب کرسمس کی خوشیوں کے رنگ، ہر چہرہ مسرت سے دمکا
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں کرسمس کے موقع پر مختلف تقریبات جاری ہیں۔ گھروں اور عبادت گاہوں کو سجایا گیا ہےجبکہ تقریبات میں اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا جارہا ہے۔ بچے تو سانتا کلاز کے رنگ برنگے دلچسپ تحائف میں کھوئے ہوئے ہیں۔ بات کی جائے پاکستان کی تو مسیحی برادری بلا خوف و خطر کرسمس کے رنگ میں ڈوبی ہوئی ہے۔ گرجا گھروں کو دلکش انداز میں سجایا گیا ہے۔ مہمانوں کی آمد جاری ہے۔ جبکہ دن کا آغاز خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات سے ہوا ۔

بشکریہ ٹوئٹر

جس میں مسیحی بھائی  ملکی ترقی، امن، سلامتی اور خوش حالی کے لیے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں۔ گھروں میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم اور صدر نے مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی مبارک باد بھی دیں

Tags: کرسمس
Previous Post

بانی پاکستان قائد اعظم کا یوم پیدائش، ملک بھر میں تقریبات جاری

Next Post

بڑوں کے بعد بچوں نے بھی بھارت کو شکست دے دی

Next Post
بڑوں کے بعد بچوں نے بھی بھارت کو شکست دے دی

بڑوں کے بعد بچوں نے بھی بھارت کو شکست دے دی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist