تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کیا واقعی بلاول نے ” کانپیں ٹانگ رہی ہیں ” کہا تھا ؟

by ویب ڈیسک
مارچ 9, 2022
کیا واقعی بلاول نے ” کانپیں ٹانگ رہی ہیں ” کہا تھا ؟
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ 24 گھنٹوں سے سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو زرداری کی عوامی مارچ سے  خطاب کے دوران ان کے کہا ہوا یہ جملہ گردش میں ہے کہ انہوں نے ٹانگیں کانپنے کے بجائے ” کانپیں ٹانگ رہی ہیں ” کہا تھا۔ اس پر وفاقی وزرا اور کئی صارفین بلاول بھٹو زرداری کی غلط اردو کو ہدف طنز بنارہے ہیں، میمز بنا کر وائرل کیے جارہے ہیں۔ جبکہ پیپلز پارٹی کے کئی رہنما یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ  بلاول بھٹو زرداری کی تقریر میں ہیرا پھیری کرکے یہ الفاظ شامل کیے گئے۔ بلاول بھٹو نے ایسے کوئی الفاظ ادا نہیں کیے بلکہ یہ جعلی آڈیو ویڈیو ہے۔

بشکریہ پی پی ٹوئٹر

” تار” کی تحقیق کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کے وقت  یہ ضرور کہا تھا کہ ” جب دونوں طرف حملے ہورہے تھے تو آپ کے وزیراعظم کے ٹانگیں کانپ رہے ہیں۔ پسینہ چھوٹ رہا ہے۔”

"اس ملک میں جمہوریت کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین اور کارکنان نے قربانیاں دی ہیں اور ہم یہ برداشت نہیں کرسکتے کہ ایک کٹھپتلی اس جمہوریت کو نقصان پہنچائے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری@BBhuttoZardari#GameOverIK#AwamiMarch
1/3 pic.twitter.com/PvCJpfOnOA

— PPP (@MediaCellPPP) March 8, 2022

لیکن اس سے پہلے گوجر خان میں انہوں نے ایک بڑے عوامی سمندر سے آغاز میں ہی  خطاب کرتے ہوئے اُن کی زبان واقعی پھسلی تھی اور وہ بولے کہ  ” آپ کا جوش اور جذبہ اسلام آباد کو ہلا رہا ہے۔ اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔”

 

دلچسپ بات یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے ٹوئٹر ہینڈل سے گوجر خان میں بلاول بھٹو زرداری کی یہ ویڈیو ڈیلیٹ کردی گئی ہے۔

اسکرین گریپ
Tags: #کانپیں_ٹانگ_رہی_ہیںبلاول بھٹو زرداری
Previous Post

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر تار کی خصوصی رپورٹ

Next Post

جانوروں میں لمپی اسکن نامی بیماری انسانی صحت کے لیے مضر ہے؟

Next Post
جانوروں میں لمپی اسکن نامی بیماری انسانی صحت کے لیے مضر ہے؟

جانوروں میں لمپی اسکن نامی بیماری انسانی صحت کے لیے مضر ہے؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist