تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوک اسٹوڈیو کا گانا ”پسوڑی” نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2022
کوک اسٹوڈیو کا گانا ”پسوڑی” نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

گلوکار علی سیٹھی اور شے گل کے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے گانے’پسوڑی’ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ سپر ہٹ گانے کو صرف 3 ماہ کے دوران یوٹیوب پر  10کروڑ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے جبکہ 24 لاکھ سے زائد صارفین اسے پسند کرچکے ہیں۔ پنجابی زبان میں بنائے گئے اس گانے کے دیوانے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں جہاں ہر کوئی اس کے جادوئی دھنوں پر جھومنے پر مجبور ہے، دیسی ہو یا ودیسی ہر کوئی گلوکار علی سیٹھی اور شے گل کی مدھر کن آوازوں کے سحر میں مبتلا ہے۔

پسوڑی گانے نے جہاں سرحدوں اور فاصلوں کو مٹاتے ہوئے پیار، ہمدردی اور محبت کا پیغام دیتے ہوئے میوزک لورز کے دل جیتے وہی اس گانے میں ساز و تال کی یگانیت، پاکستانی ثقافت کی خوبصورت عکاسی، صاف، سیدھے اور پیارے بول نے ہر ایک کو اپنا گرویدہ بنادیا ہے۔ امریکی میگزین دی نیویارکر نے کوک اسٹوڈیو کے گانے پسوڑی کو پاکستان اور بھارت کو متحد کرنے کا ذریعہ بھی قرار دیا ہے۔

Ali Sethi’s pop song sits firmly at No. 1 on the Indian music charts. “People are streaming ‘Pasoori’ in villages, in cities, in regions where people don’t even speak the language but furiously feel the vibe,” @naanking writes. https://t.co/1cfuX24It7

— The New Yorker (@NewYorker) May 9, 2022

کامیابیوں کا مسلسل جھنڈا گاڑنے پرمیوزک پروڈیوسر ذوالفقار جبار خان عرف ذلفی نے مداحوں کی جانب سے گانے کو پسند کیے جانے پر ان کا شکریہ ادا کیا جبکہ گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے گِل نے بھی گانے کی شاندار کامیابی کا جشن مناتے ہوئے اپنے انسٹاگرام پر اس کے ویوز سے متعلق اسکرین شاٹ بھی اسٹوریز پر شیئر کیے۔

Previous Post

صدر نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا

Next Post

عمران خان کا 25 لاکھ لوگ اسلام آباد میں لانے کا اعلان

Next Post
عمران خان کا 25 لاکھ لوگ اسلام آباد میں لانے کا اعلان

عمران خان کا 25 لاکھ لوگ اسلام آباد میں لانے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist