تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کم جونگ کا سرکاری ٹی وی اینکر کے لیے گھر کا تحفہ

by ویب ڈیسک
اپریل 14, 2022
کم جونگ کا سرکاری ٹی وی اینکر کے لیے گھر کا تحفہ
Share on FacebookShare on Twitter

ریاستی میڈیا کی خاتون اینکر ری چن ہی شمالی کوریا کی سب سے مشہور آوازوں میں سے ایک ہیں جو گزشتہ کئی دہائیوں سے اہم واقعات کا اعلان کرتی رہی ہیں۔ چاہے ان میں جوہری اور میزائل تجربات ہوں یا کسی قومی رہنما کے چل بسنے کی خبر۔ جذبات سے بھری ہوئی گونجتی آواز جب ٹی وی اسکرین پر نمایاں ہوتی ہےتو ہر کوئی سب کچھ چھوڑ کر انہیں دیکھنے پر مجبورہوجاتاہے۔ جو روایتی لباس میں مختلف اعلانات کے لیے جلوہ گر ہوچکی ہوتی ہیں۔ بیشترکورین انہیں ” گلابی خاتون” کہتے ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اب ان کی انہی خدمات کے اعتراف میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے انہیں عالی شان جدید طرز تعمیر سے آراستہ رہائش گاہ کا تحفہ دیا ہے۔ بہرحال جہاں اُن کے اس اقدام کی تعریف کی جارہی ہے وہیں بیشتر کا خیال ہے کہ ملک کے خزانے کو اس طرح لٹانا کسی صورت درست نہیں۔ ری چن ہی کا یہ عظیم الشان گھر دریا کے کنارے آباد ہے۔ جبکہ کم جونگ نے صرف ری چن ہی کو ہی نہیں ان شخصیات کو بھی گھروں کا تحفہ دیا، جنہوں نے ریاست کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں۔ 79 برس کی ری چن ہی کا کہنا ہے کہ نیا گھر ایک ہوٹل جیسا ہے جس پر وہ بہت فخر کررہی ہیں۔ یاد رہے کہ ری چن ہی نے 70 کی دہائی میں سرکاری ٹی وی میں شمولیت اختیار کی۔ یہ وہ دور تھا جب ملک میں کم ال سنگ کی حکمرانی تھی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: ری چن ہی
Previous Post

بھارتی مسلمانوں کی املاک گرانے پر” ایمنسٹی ” کی تشویش

Next Post

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں ” سازش ” کا لفظ نہیں، ترجمان پاک فوج

Next Post
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں ” سازش ” کا لفظ نہیں، ترجمان پاک فوج

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں " سازش " کا لفظ نہیں، ترجمان پاک فوج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist