تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: ڈکیتوں کی دیدہ دلیری، اے ٹی ایم ہی لے کر فرار ہونے کی کوشش

by ویب ڈیسک
فروری 9, 2022
کراچی: ڈکیتوں کی دیدہ دلیری، اے ٹی ایم ہی لے کر فرار ہونے کی کوشش
Share on FacebookShare on Twitter

دن ہو یا رات کراچی کی سڑکوں پر چور اور مسلح افراد کا راج برقرار، شہرقائد کے علاقے گلشن اقبال بلاک تھری میں دکھائی ڈاکوؤں نے ایک اور کارستانی، جہاں بینک کے اے ٹی ایم پر ڈکیتی مارنے کا ارادہ رکھتے تھے، نوٹوں سے بھرے اے ٹی ایم کو اٹھانے کے لیے شہزور ٹرک تک لے آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رات گئے ڈاکوں بینک اور اے ٹی ایم بوتھ گئے اور توڑ پھوڑ کرنے لگے، بے خوف ڈکیتوں نے اے ٹی ایم کو اٹھا کر ٹرک میں ڈالنے کی تیاری ہی کررہے تھے کہ قسمت نے ساتھ نہ دیا اور پولیس نے مار دیا چھاپہ، دلیر ڈاکیتوں بھیگی بلی بن گئے ہاتھ پیر پھول گئے۔ پولیس کو دیکھ کر سر پر پیر رکھ کر ایسے بھاگے کہ ٹرک تک چھوڑ گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک کے قریب ہی اسے اے ٹی ایم مل گیا ہے۔ تاہم پولیس اب اسی ٹرک کے ذریعے کھوج لگا رہی ہے کہ کون ہے وہ نڈر ڈکیت جو اے ٹی ایم کو ہی لے کر اپنے ساتھ نو دو گیارہ ہونے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

https://www.youtube.com/watch?v=lkA7MSkIsmg

Previous Post

مسکان ۔۔۔۔ شیرنی کی طرح ڈٹ گئی

Next Post

کراچی میں اے ٹی ایم اکھاڑ کر لے جانے کی کوشش ناکام

Next Post
کراچی میں اے ٹی ایم اکھاڑ کر لے جانے کی کوشش ناکام

کراچی میں اے ٹی ایم اکھاڑ کر لے جانے کی کوشش ناکام

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist