تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں مون سون بارشوں کا غیرمتوقع آغاز

by ویب ڈیسک
جون 22, 2022
کراچی میں کہیں بارش کہیں صرف طوفانی ہوائیں
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کےمختلف علاقوں میں شام گئے اچانک موسلادھار بارش کا آغاز ہوگیا۔ مون سون بارشیں جن کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ وہ جون کے آخری ہفتے میں ہوں گی، یوں اچانک ہونے پر کراچی کا موسم خوشگوار ہوگیا اور کئی دنوں سے جاری گرمی کی لہر کا زور بھی ٹوٹ گیا۔ بہرحال کراچی کے کئی علاقوں میں بارش کا پانی کھڑا ہونے پر گھنٹوں ٹریفک جام کا نظارہ دیکھنے کو ملا۔ جبکہ مختلف علاقوں میں دیوارں گرنے سے 2 بچوں سمیت 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Previous Post

یاسر شاہ کی سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی

Next Post

مس مارول: مہوش حیات کی پہلی جھلک سامنے آگئی

Next Post
مس مارول: مہوش حیات کی پہلی جھلک سامنے آگئی

مس مارول: مہوش حیات کی پہلی جھلک سامنے آگئی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist