تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی سے ایک اور لڑکی لاپتا

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2022
کراچی سے ایک اور لڑکی لاپتا
Share on FacebookShare on Twitter

سعود آباد سے 4 دن سے ایک لڑکی نمرہ کاظمی کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نمرہ کاظمی نامی یہ لڑکی میٹرک کی طالبہ بتائی جاتی ہے۔ والدہ کا کہنا ہے کہ وہ صبح 9 بجے کام سے گئی تھیں۔جب گھر لوٹیں تو بیٹی نمرہ غائب تھیں۔ ہر جگہ تلاش کی لیکن کوئی اتا پتا نہیں ملا۔

بشکریہ ٹوئٹر

والدہ کا کہنا ہے کہ نمرہ کا فون بھی بند آرہا ہے۔ والدہ نے وزیراعلیٰ، آئی جی پولیس اور دیگر حکام سے بیٹی کی بازیابی کی اپیل کردی ہے۔ پولیس نے نمرہ کی گم شدگی کا مقدمہ سعود آباد تھانے میں درج کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ دعا زہرہ کے بعد کراچی سے دوسری لڑکی ۔۔ غائب ہوئی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: دعا زہرہنمرہ کاظمی
Previous Post

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، وادی میں ہڑتال اور مظاہرے

Next Post

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر ایم کیو ایم کی تشویش

Next Post
کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر ایم کیو ایم کی تشویش

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر ایم کیو ایم کی تشویش

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist