تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کامیاب ترین مزاحیہ ڈراما ‘نادانیاں’ کی پھر سے واپسی ہورہی ہے؟

by ویب ڈیسک
جنوری 22, 2022
کامیاب ترین مزاحیہ ڈراما ‘نادانیاں’ کی پھر سے واپسی ہورہی ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے کامیاب ترین کامیڈی ڈراموں کی بات کی جائے تو نجی ٹی وی سے نشر ہونے والا ڈراما ‘نادانیاں’ شاید ہی سرفہرست ہوگا۔ جس کی 100 اقساط میں سے ہر قسط نے مقبولیت کے کئی ریکارڈز قائم کیے۔ نادانیاں کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ ڈرامے کی ریپیٹ ٹیلی کاسٹ آج بھی پرستاروں میں اتنی ہی مقبول ہے جتنی پہلے ہوتی تھی لیکن کیا آپ ندا یاسر، دانش نواز اور یاسر نواز کے اس کامیاب کامیڈی ڈرامے کو ٹی وی اسکرینز پر دوبارہ دیکھنے کے خواہش مند ہیں تو ندا یاسر نے اس بات کا اشارہ دے دیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nida Yasir (@itsnidayasir.official)

انسٹاگرام پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ندانیاں ڈرامے کے انداز میں ہی تینوں لڑتے جھگڑتے نظر آرہے ہیں لیکن وہ ایسا کیوں کررہے ہیں؟ اس راز پر سے وہ تینوں 30 جنوری کو پردہ اٹھائیں گے تاہم پرستاروں میں نادانیاں سیزن 2 سے متعلق چہ مگوئیاں آغاز ہوچکا ہے۔ ندایاسر اور یاسر نواز کی جانب سے ڈرامے کے سیکوئل سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم مداح پرجوش ہیں کہ یہ تین کی جوڑی ایک بار پھر سلور اسکرینز پر مسکراہٹ بکھیرنے کے لیے تیار ہیں وہیں کچھ مداح نادانیاں کے مقبول ترین کردار چچا کمال کو بھی یاد کررہے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ ڈرامے میں ان کی کمی ضرور ستائے گی۔

بشکریہ اسنیپ شاٹ
اسنیپ شاٹ

مزاح سے بھر پور ڈراما ‘نادانیاں’ میں یاسر نواز، دانش نواز، ندا یاسر اور اداکار مرزا شاہی نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ نادانیاں کی کہانی میاں بیوی اور ان کے بھائی گرد گھومتی ہے جو ایک ساتھ ایک فلیٹ میں رہتے ہیں اور مہمانوں کے آنے پر کسی نا کسی مشکل میں پھنس جاتے ہیں۔

No photo description available.

ڈرامے کی خصوصیت یہ رہی کہ یاسر نواز، ندا یاسر اور دانش نواز نے اپنی اصلی زندگی کے ہی کردار نبھائیں جبکہ ڈرامے کی شوٹنگ بھی انہیں کے فلیٹ میں ہوئی۔ ڈرامے کی کہانی علی رضا نے تحریر کی جبکہ اس کی ہدایات خود یاسر نواز نے دی تھیں اور ندا یاسر نے اس ڈرامے کی پروڈکشن کی تھی۔

Tags: چچا کمالدانش نوازنادانیاںندا یاسریاسر نواز
Previous Post

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کا راج

Next Post

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کا راج، شہری احتیاط کریں۔

Next Post
کراچی میں گرد آلود ہواؤں کا راج، شہری احتیاط کریں۔

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کا راج، شہری احتیاط کریں۔

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist