تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹایا جائے، عمران خان

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2022
حکومت کا آئین کی شق 63  کی تشریح کے لیے ریفرنس فائل کی تیاری
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے خلاف مبینہ امریکی سازش کا ذکر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جس دن ڈونلڈ لو نے پاکستانی سفیر کو دھمکی دی، اُس کے اگلے روز قومی اسمبلی میں اُن کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی۔ یہی نہیں امریکی سفارتی اہلکاروں کی پی ٹی آئی کے اُن ارکان قومی اسمبلی سے بھی ملاقاتیں ہونے لگیں، جو پارٹی کے مختلف فیصلوں پر اختلافات رکھتے تھے۔ عمران خان نے مطالبہ کیا کہ ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹانا چاہیے کیونکہ انہوں نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ اُن کےسابق صدر ٹرمپ سے اچھے تعلقات تھے لیکن بائیڈن کے آتے ہی ان تعلقات میں سرد مہری آئی۔ افغان انخلا کی وجہ سے نئی امریکی انتظامیہ کی طرف سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ دورہ روس پر کوئی پچھتاوا نہیں۔

Tags: عمران خان
Previous Post

84 فی صد پاکستانیوں نے ملک میں سفر کرنا محفوظ قرار دے دیا

Next Post

سندھ میں دفعہ 144، لاہور میں پولیس اہلکار شہید، ملک بھر میں چھاپے

Next Post
سندھ میں دفعہ 144، لاہور میں پولیس اہلکار شہید، ملک بھر میں چھاپے

سندھ میں دفعہ 144، لاہور میں پولیس اہلکار شہید، ملک بھر میں چھاپے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist