تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چند سکینڈز میں پورا گھر ہی بارش سے ڈوب گیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 19, 2021
چند  سکینڈز     میں      پورا      گھر ہی بارش سے ڈوب گیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست کیرالا میں آنے والے طوفان اور سیلاب نے انتہائی خوف ناک تباہی مچائی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی ہورہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش میں ہے۔ جو ضلع کوٹیام کے مینڈاکیام کی ہے۔ جس میں 2منزلہ گھر کی بنیادیں مسلسل بارش اور سیلاب کی وجہ سے اس قدر کمزور ہوگئیں کہ دیکھتے ہی دیکھتے یہ پورا گھر ایسا منہدم ہوا کہ سیلابی ریلے میں جاگرا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مکان کے یہ بہہ جانے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

🚨 | NEW: An entire house is washed away during floods in Indiapic.twitter.com/aVCgDz3LHI

— News For All (@NewsForAllUK) October 18, 2021

 

Tags: بارشبھارتریاست کیرالاسیلابطوفانی بارش
Previous Post

شلپا اور راج کندرا کا شرلین کے خلاف 50کروڑ روپے ہرجانہ کا نوٹس

Next Post

ہم ٹی وی کا ڈراما ” لاپتا ” ایک روایتی ڈرامے کی بہترین مثال تھا

Next Post
ہم ٹی وی کا ڈراما ” لاپتا ” ایک روایتی ڈرامے کی بہترین مثال تھا

ہم ٹی وی کا ڈراما " لاپتا " ایک روایتی ڈرامے کی بہترین مثال تھا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist