تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2022
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ جس میں منحرف اراکین کی اسمبلی سیٹ ختم نہ کرنے کی ڈیکلریشن پر تشویش ظاہر کی گئی۔ اسی بنا پر اب منگل کو پی ٹی آئی ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تمام ضلعی تنظیموں کو اس سلسلے میں ہدایات جاری کی جارہی ہیں۔

Tags: الیکشن کمیشنپی ٹی آئیتحریک انصاففواد چوہدری
Previous Post

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر ایم کیو ایم کی تشویش

Next Post

فسادیوں کو قانون کی قوت سے روکیں گے، مریم اورنگزیب

Next Post
فسادیوں کو قانون کی قوت سے روکیں گے، مریم اورنگزیب

فسادیوں کو قانون کی قوت سے روکیں گے، مریم اورنگزیب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist