تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل 7: ” ہمارے ہیروز”  کے لیے پرستار کریں گے نامزدگیاں

by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2022
پی ایس ایل 7: ” ہمارے ہیروز”  کے لیے پرستار کریں گے نامزدگیاں
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل کے 7 ویں سیزن کے لیے اب ” ہمارے ہیروز” کی نامزدگیوں کا اختیار کرکٹ پرستاروں کے پاس ہوگا۔ پی ایس ایل 7 کا رنگا رنگ میلہ 27 جنوری سے شروع ہوگا۔ کرکٹ دیوانے کسی بھی پسندیدہ اور غیرمعمولی خدمات انجام دینے والی شخصیت کے کوائف سے متعلق آن لائن فارم 23 جنوری تک جمع کراسکتے ہیں جو کہ پی ایس ایل کی آفیشل ویب سائٹ پر موجود ہے۔ اس بار بھی مجموعی طور پر 34 شخصیات کو ” ہمارے ہیروز” کے ایوارڈز دیے جائیں گے۔

کرکٹ پرستاروں کی طرف سے جمع کرائے گئے امیدواروں کے ناموں کی حتمی منظوری پی سی بی گورننگ بورڈ دے گا۔ جنہیں میچ کے دوران اس ” ہمارے ہیروز” کے ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ پرستار کھیل، تعلیم ، صحت، آرٹ، سماجی کام، ٹیکنالوجی اور ثقافت سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو نامزد کرسکتے ہیں۔ چاہیں تو ایک سے زائد کیٹگیریز میں بھی نامزدکیا جاسکتا ہے۔

Tags: پی ایس ایل 7ہمارے ہیروز
Previous Post

آخر پھر کیوں ’شفقت محمود‘ کا ٹرینڈ گردش میں ہے؟

Next Post

ایمانداری کسی بھی کاروبار کو کامیاب بناسکتی ہے، سروے

Next Post
ایمانداری  کسی بھی کاروبار کو کامیاب بناسکتی ہے، سروے

ایمانداری کسی بھی کاروبار کو کامیاب بناسکتی ہے، سروے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist