تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل 7 کے آفیشل سونگ کی ریکارڈنگ لیک کا معاملہ

by ویب ڈیسک
جنوری 19, 2022
پی ایس ایل 7 کے آفیشل سونگ کی ریکارڈنگ لیک کا معاملہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ 7 کا آفیشل سونگ جو اس ہفتے جاری کیا جارہا ہے۔ اب اس کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر لیک ہوچکی ہے۔ جس میں واضح طور پر عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کو دیکھا جاسکتاہے۔ ذرائع ابلاغ کے رپورٹ کے مطابق ویڈیو گیت قذافی اسٹیڈیم میں عکس بند کیا گیا تھا۔ پی ایس ایل انتظامیہ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ اس بات کی کھوج لگائے گی کہ ریکارڈنگ کس طرح سوشل میڈیا تک پہنچی۔ گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے یہ گیت ” ہاتھ ہوا میں اٹھا لے دلوں کا حوصلہ بڑھا لے” گایا ہے۔ جبکہ ریکارڈنگ کی ویڈیو کے لیک ہونے کے متعلق کہا جارہا ہے کہ جو کمپنی اس کی عکس بندی کررہی تھی، اُسی کے کسی رکن نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کیں۔ جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔

PSL Anthem 🔥#AtifAslam #HBLPSL7 #LevelHai pic.twitter.com/2T1qNNAWxR

— Mazid✨ (@mazidhussain_) January 19, 2022

Tags: آئمہ بیگپی ایس ایل 7 کے آفیشل سونگعاطف اسلمویڈیو لیک
Previous Post

دی لارڈز آف دی رنگز اب ” دی رنگز آف پاور” کے نام سے

Next Post

فرانس میں کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی

Next Post
فرانس میں کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی

فرانس میں کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist