تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل : پہلے مرحلے میں 25 فی صد تماشائیوں کی شرکت ہوگی

by ویب ڈیسک
جنوری 19, 2022
پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی ) نے  پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کو شرکت کی منظوری  دے دی ہے۔ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ فیصلے کے مطابق  کراچی میں شیڈول ہر میچ میں تقریباَ 8000 تماشائیوں کونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں داخلے کی اجازت ہوگی تاہم ان تمام تماشائیوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے سخت کوویڈ 19 پروٹوکولز بنائےگئے گئے ہیں ان میں 12 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کی مکمل کوویڈ 19 ویکسین لازمی ہوگی۔

بشکریہ ای ایس پی این

  اسٹیڈیم کے داخلی دروازوں پر اپنا درست  ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ اسٹیڈیم میں چہرے کو ماسک سے مسلسل ڈھانپے رکھنا لازمی ہوگا۔ خلاف ورزی کرنے والے شخص کو میدان سے باہر نکال دیا جائے گا۔  ایونٹ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ 27 فروری تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں تماشائیوں کی تعداد سے متعلق فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

Tags: این سی او سیپی ایس ایل 7نیشنل اسٹیڈیم کراچی
Previous Post

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کے لیے بابراعظم کپتان مقرر

Next Post

دی لارڈز آف دی رنگز اب ” دی رنگز آف پاور” کے نام سے

Next Post
دی لارڈز آف دی رنگز اب ” دی رنگز آف پاور” کے نام سے

دی لارڈز آف دی رنگز اب " دی رنگز آف پاور" کے نام سے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist