تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل آفیشل سونگ کسی کو آیا پسند اور کسی کو اعتراض

by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2022
پی ایس ایل آفیشل سونگ کسی کو آیا پسند اور کسی کو اعتراض
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ کے آفیشل سونگ  ” آگے دیکھ  ” جس کا بے چینی سے انتظار تھا۔ آخر کار جاری کردیا گیا۔ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں ریکارڈ اس 3 منٹ کے  گیت میں ولولہ اور جوش ہے۔ جس کو سوشل میڈیا پر جہاں پذیرائی ملی ہے وہیں کچھ کا خیال ہے کہ علی ظفر کے بعد کوئی اور گلوکار پی ایس ایل کا آفیشل سونگ بہتر انداز میں گا ہی نہیں سکا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ پی سی بی نے اس گیت کو ایونٹ سے صرف 2 دن پہلے جاری کیا ہےجبکہ اس سے قبل ہفتے بھر پہلے آفیشل سونگ کو پرستاروں کے لیے پیش کردیا جاتا تھا۔ بہرحال عاطف اسلم کے چاہنے والے تو اس گیت کو غیر معمولی طور پر پسند کررہے ہیں اور جو تنقید کررہے ہیں، اُنہیں مشورہ دیا جارہا ہے کہ اگر انہیں یہ گانا پسند نہیں آیا تو پرانے گیت سن کر اپنا شوق پورا کرلیں۔

after listening PSL 7 anthem 😶😶😶#PSLAnthem pic.twitter.com/CFXOzcEama

— Z A M A N🍿 (@thezamanawan) January 24, 2022

سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کی بہار ہیں۔ ایک صارف صائم لکھتے ہیں کہ اس گیت کو سن کر علی ظفر نے یہی کہا ہوگا کہ جلوہ ہے ہمارا۔

Ali zafar be like after watching himself on trending without doing anything 😂#PSLAnthem pic.twitter.com/XJ0HDpYiPU

— Saim Ahmad Butt (@oy3saim) January 24, 2022

صارف صبور علی لکھتے ہیں کہ یہ ہماری عادت بن گئی ہے کہ ہم ہر مرتبہ یہی کہتے ہیں کہ پچھلے والا گیت زیادہ بہتر تھا۔  مناہل کی میم کے مطابق سمجھ نہیں آیا لیکن سن کر اچھا لگا۔صائم بٹ نے عاطف اسلم کو مخاطب کرتے ہوئے میم پیش کی ہے کہ عاطف آپ سے بہتر امید کیے تھے ہم۔

Whether it’s the government or the PSL song, we

Me to Atif Aslam:
*After listening PSL 7 Anthem*#PSLAnthem pic.twitter.com/xamDrOHav5

— Saim Butt (@itx_saim4) January 24, 2022

مناہل کی میم کے مطابق سمجھ نہیں آیا لیکن سن کر اچھا لگا۔

Audience to #AtifAslam run :#PSLAnthem #LevelHai pic.twitter.com/FDw7DyIWne

— Minahil 🇵🇰 (@minahilnazir14) January 24, 2022

Tags: آئمہ بیگپی ایس ایل 7عاطف اسلم
Previous Post

Bhai Ke Reviews| Episode 31

Next Post

ارطغرل غازی کے ‘ارتک بے’ انتقال کرگئے

Next Post
ارطغرل غازی کے ‘ارتک بے’ انتقال کرگئے

ارطغرل غازی کے 'ارتک بے' انتقال کرگئے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist