تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر نقصان برداشت کررہے ہیں، مفتاح اسماعیل

by ویب ڈیسک
مئی 5, 2022
اب مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، مفتاح اسماعیل
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا عمران خان کے معاہدے کے مطابق پیٹرول کی قیمت 245 روپے فی لیٹر ہونی چاہیے تھی۔ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس اور لیوی عائد نہیں کیا۔ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاہدہ کیا۔ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کی کوشش کررہی ہے، جس کے باعث مئی میں 102 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ کوشش کررہے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں۔ گیس سیکٹر میں عمران خان 1500 ارب روپے کا قرضہ چھوڑ کر گئے۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی  حکومت نے سبسڈی دی ہے، اگرعمران خان نے غریب لوگوں کو سبسڈی دی تو موجودہ حکومت اس کو جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ایم ڈی کو فون کیا اور ریئل اسٹیٹ میں ایمنسٹی مانگی۔ عمران خان کی حکومت نا اہلی اور کرپشن کی وجہ سے عوام کے لیے مشکلات پیدا کر گئی۔

Tags: مفتاح اسماعیلوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
Previous Post

بیرون ملک سازش کے الزامات، حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ

Next Post

پی ٹی آئی نے حکومتی تحقیقاتی کمیشن کو مسترد کردیا

Next Post
پی ٹی آئی نے حکومتی تحقیقاتی کمیشن کو مسترد کردیا

پی ٹی آئی نے حکومتی تحقیقاتی کمیشن کو مسترد کردیا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist