تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا کوئی ارادہ نہیں،مفتاح اسماعیل

by ویب ڈیسک
مئی 15, 2022
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا کوئی ارادہ نہیں،مفتاح اسماعیل
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا تھا کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دیں، جس پر شہباز شریف نےانکار کردیا۔وزیراعظم نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے سے معذرت کرلی۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے تھا کہ وہ آئی ایم ایف سے بات چیت کےلیے جارہے ہیں۔آئی ایم ایف سے مذاکرات کریں گے۔ معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کریں گے۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے وعدہ کیا تھا کہ وہ پیٹرول پر سبسڈی ختم کردیں گے۔ شوکت ترین کہتے ہیں کہ وہ پیسے چھوڑ کر گئے ہیں تو بتائیں وہ کہاں رکھے ہیں۔  پی ٹی آئی 22 بلین ڈالرز کہاں چھوڑ کر گئی ہے ؟ پتا بس بتادیں۔

اسکرین گریپ

حکومت گھی پر سبسڈی دے رہی ہے۔ 4 بلین ڈالرز کا خوردنی تیل امپورٹ کرنے کا ارادہ ہے۔ سستی گیس اس لیے دیتے ہیں کہ کھاد کی قیمتیں کم رہیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے جھوٹ کا طوفان مچا رکھا ہے۔ عمران خان کے بقول اُن کے علاوہ سب غدار ہیں۔ نون لیگ کی حکومت ڈالر 115 پر چھوڑ کر گئی تھی، عمران خان 189 پر لے آئے۔

Tags: عمران اسماعیلوفاقی وزیر خزانہ
Previous Post

پی ٹی آئی نے 71 برسوں کے قرضوں کا 80 فی صد قرض لیا، مفتاح اسماعیل

Next Post

سال بھر میں بچہ پیدا کرو یا بھرو 5 کروڑ کا جرمانہ، والدین کی انوکھی شرط

Next Post
سال بھر میں بچہ پیدا کرو یا بھرو 5 کروڑ کا جرمانہ، والدین کی انوکھی شرط

سال بھر میں بچہ پیدا کرو یا بھرو 5 کروڑ کا جرمانہ، والدین کی انوکھی شرط

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist