تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب پولیس کا صوبائی و وفاقی حکومت سے پب جی پر پابندی لگانے کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
جنوری 28, 2022
پنجاب پولیس کا صوبائی و وفاقی حکومت سے پب جی پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب پولیس نے یہ مطالبہ ایسے وقت میں داغا ہے کہ جب لاہور میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی۔ جب بیٹے نے ہی پورے خاندان کو لہو میں نہلا دیا۔ جس نے گولیاں چلا کر خون کےرشتوں کو زندگیاں چھین لیں۔ یہ خون میں ڈوبی ہوئی واردات کاہنہ میں پیش آئی تھی۔ جب 14 برس کے زین کو پب جی گیم کھیلنے سے والدہ نے منع کیا۔زین اس گیم کا دھتی تھا۔ جو مقتولہ ڈاکٹر ماں کے منع کرنے کے باوجود اس خونی کھیل سے باز نہ آیا۔

روز روز کی پابندی اور سختیوں سے تنگ ؔآکر اس بے رحم بچے نے ایک خونی سازش رچی۔ جس نے ماں بھائی اور دو  بہنوں پر گولیاں چلائی اور واقعے کو ایسا رنگ دیا جسے گھر میں ڈاکو گھس آئے تھے۔ شاطر زین نے پولیس کو یہ بیان دیا کہ وہ اس سارے واقعے میں چھپ گیا تھا۔ لیکن پولیس نے تحقیق کی تو ہر راز اور ہر جھوٹ پر سے پردہ اٹھنے لگا۔

کم عمر قاتل نے اعتراف کیا کہ اُس نے ہی اپنے خاندان کو موت کے گھاٹ اتارا۔ وجہ وہی تھی کہ ماں پب جی کھیلنے سے بار بار منع کرتی تھی۔ جس  پر اُس نے اپنے خاندان کے خون سے اپنے ہاتھ رنگ لیے۔ اس سے قبل بھی کئی نوجوان پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر خونی کھیل کھیل چکے ہیں۔ اسی بنا پر اب پنجاب پولیس نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے پب جی پر پابندی لگانے کی مانگ کی۔ جس کی وجہ سے  خطرناک نفسیاتی اثرات  ہورہے ہیں ۔ بچے اشتعالی اور غصہ آور ہورہے ہیں۔ جو اس کھیل کے ایسے رسیا ہورہے ہیں کہ سگے رشتوں کے ہی خون کے پیاسے بن چکے ہیں۔

Previous Post

کراچی دھرنے پر جماعت اسلامی کی بڑی کامیابی

Next Post

جوتے خریدنے کے بہانے دعا منگی اغوا کیس کا ملزم فرار

Next Post
جوتے خریدنے کے بہانے دعا منگی اغوا کیس کا ملزم فرار

جوتے خریدنے کے بہانے دعا منگی اغوا کیس کا ملزم فرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist