تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب حکومت کا احسن اقدام، سینیٹری ورکرز کو ’ چوہڑا‘ کہنے پر پابندی

by ویب ڈیسک
دسمبر 18, 2021
پنجاب حکومت کا احسن اقدام، سینیٹری ورکرز کو ’ چوہڑا‘ کہنے پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

 

پنجاب حکومت دیگر صوبوں سے بازی لے گئی اور ایک ایسا خوش آئند اقدام کیا، جس نے صفائی ستھرائی سے وابستہ افراد کو معاشرے میں اعلیٰ مقام دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ صوبائی محکمہ بلدیات نے باقاعدہ نوٹی فکشن کے ذریعے عوام اور اہلکاروں کو اس بات کا پابندی کیا ہے کہ وہ سینیٹری ورکرز کو ’چوہڑا‘ کہہ کر مخاطب نہیں کریں گے۔

الحمدلله
یہ وہ کام ہے جس کا کریڈٹ میں سینہ چوڑا کر لینا چاہوں گا
صفائی والوں کے جذبات کی ترجمانی متعلقہ فورم پر کرنے پر مجھے فخر ہے

محکمہ بلدیات کی طرف سے صفائی والے افراد کو لفظ *چوہڑا* کہنے پر پابندی
سینٹری ورکرز کو عزت دینے اور دیگر سہولیات کا مرسلہ جاری pic.twitter.com/HKg1ajCSJA

— Waqas Amjad ( محترم ) (@waqas_amjaad) December 18, 2021

اس  بات کا اعلان صوبائی بلدیات کے فوکل پرسن وقاص امجد نے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے کیا۔ انہوں نے یہ قدم اس لیے بھی اٹھایا کیونکہ حالیہ دنوں میں ایک سینیٹری ورکرکو تصویر  سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ عوام سے مخاطب تھا کہ وہ ’چوہڑا‘ نہیں بلکہ صفائی کرنے والا ہے۔ جس کا نوٹس لیتے ہوئے فوکل پرسن وقاص امجد نے محکمہ بلدیات کے افسران کے ذریعے یہ نیا نوٹی فکشن جاری کرایا۔ نوٹی فکشن میں اس بات پر زور دیاگیا ہے کہ سینیٹری ورکرز کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے، انہیں بھرپور آزادی ہوگی کہ وہ اپنے خیالات اور کام سے متعلق اپنی رائے دے سکیں۔ سرکای دفاتر میں کام کرنے والے پابند ہونگے کہ اگر ان کی بات سے وہ متفق نہیں تو نہایت مناسب طریقے سے ان کی بات کو بغیر جھڑک کر یا غصہ ہو کر تحمل مزاجی سے سنیں۔ صوبائی بلدیات کے فوکل پرسن وقاص امجدنے اس بات کا بھی پابند کرایا ہے کہ سینیٹری ورکرز کے اچھے کاموں پر انہیں شاباشی بھی دی جائے اور تعریفی اسناد سے بھی نوازا جائے۔

Tags: Waqas Amjadوقاص امجد
Previous Post

کراچی : شیر شاہ میں دھماکہ، 10افراد جاں بحق

Next Post

افغان صورتحال پر اوآئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری

Next Post
افغان صورتحال پر اوآئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری

افغان صورتحال پر اوآئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist