تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک آسٹریلیا اکلوتا میچ آج

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2022
آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا نیا شیڈول
Share on FacebookShare on Twitter

ٹیسٹ سیریز میں ہار اور ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد اب پاکستان آسٹریلیا سے اکلوتے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج قذافی اسٹیڈیم میں آمنا سامنا کرے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ رات ساڑھے 8 بجے ہونے جارہا ہے۔ آسٹریلوی کھلاڑی آشٹن اگر اور جوش انگلش کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد آج ٹیم کا حصہ بنیں گے۔ کہا جارہا ہے کہ دونوں ٹیمیں اس میچ میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کے لیے تیار ہیں۔

بشکریہ پی سی بی

اس میچ کے بعد آسٹریلیا 24 سال بعد پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ملک روانہ ہوجائے گی جبکہ پاکستانی ٹیم اب انگلینڈ کی میزبانی کرے گی۔

Previous Post

اپوزیشن چاہتی ہے کہ نیب ختم کرکے این آر او مل جائے،وزیراعظم

Next Post

ڈراما سیریل ‘ہم تم’ کا سحر سب پر طاری

Next Post
ڈراما سیریل ‘ہم تم’ کا سحر سب پر طاری

ڈراما سیریل 'ہم تم' کا سحر سب پر طاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist