تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کے عابد علی اور انعم امین آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد

by ویب ڈیسک
دسمبر 7, 2021
پاکستان کے عابد علی اور انعم امین آئی سی سی  پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نومبر کے لیے مردوں اور خواتین کی کرکٹ ٹیموں کے میچز میں بہترین پرفارمنس دکھانے والے کھلاڑیوں کے لیے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا ۔ مردوں میں پاکستانی اوپنر عابد علی بھی شامل ہیں، جنہوں نے حالیہ دورہ بنگلہ دیش میں جہاں سنچری اسکور کی، وہیں نصف سنچری بھی اسکور کی۔

بشکریہ پی سی بی

عابد علی کے ساتھ مقابلے پر نیوزی لینڈ بالر ٹم ساؤتھی اورآّسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر بھی شامل ہیں۔ بات کی جائے خواتین کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی تو اس کٹیگری میں پاکستان کی انم امین بھی ہیں۔ جبکہ ان کے ساتھ مقابلے پر زمبابوے کی ہیلے میتھوزاور نمبیا کی ناہیدہ اختر بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق رائے شماری کے بعد ہی فیصلہ ہوگا کہ بہترین ویمن اور مین کھلاؔڑی نومبر کے لیے کون ہوگا۔

بشکریہ آئی سی سی
Tags: آئی سی سیانعم امینعابدعلی
Previous Post

کترینا کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات، آخری مراحل میں

Next Post

متحدہ عرب امارات میں اب ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہوگی

Next Post
متحدہ عرب امارات میں اب ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہوگی

متحدہ عرب امارات میں اب ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist