تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان میں 80 فیصد عوام کو ذہنی صحت سے نمٹنے کی سہولت نہیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2021
پاکستان میں 80 فیصد عوام کو ذہنی صحت سے نمٹنے کی سہولت نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

ورلڈ ہیلتھ آرگائنیزیشن کے مطابق عالمی وباء نے انسان کی جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت کو بھی بہت بری طرح متاثر کیا ہے، کوویڈ کے دنوں میں عوام کی بڑی تعداد ذہنی الجھن اور مسائل کا شکار ہوئی ہیں۔ لہذا دنیا بھر کی حکومتیں اس بات کو یقینی بنائیں کہ صحت کے مسئلے کو سنجیدگی سے حل کریں۔ پاکستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں ذہنی صحت اور اس سے جڑی بے شمار مسائل کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔ اگر کوئی شخص ذہنی مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہے تو اس کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ لگتا ہے ذہنی صحت اور اس پر قوم اور حکام بالا کی طرف سے سنجیدہ مزاج اپنانے میں  وقت لگے گا۔

بشکریہ ڈیلی ٹائمز

پاکستان بھر میں 80 فیصد عوام کے پاس ذہنی بیماری سےنمٹنے کے لیے کوئی ایسی سہولت نہیں جس سے اس سے نبرد آزما ہوسکے۔ یہ انکشاف  ڈاکٹر عصمہ ہماِیوں جو کہ وزارت منصوبی بندی کے تحت چلنے والی مینٹل ہیلتھ کارڈینیشن کی ٹیکنیکل مشیر ہیں انھوں نے اتوار کے روز  ذہنی صحت پر مبنی تقریب کے موقع پر کیا۔ مزید یہ کہ کوئی بھی فرد ذہنی صحت کے مسائل سے دو چار1282 پر رابطہ کرکے اپنے لیے کاؤنسلگ کا اہتمام کرسکتا ہے اور بکنگز کروائی جاسکتی ہیں۔ ساتھ ہی ڈاکٹر عصمہ موجودہ ہیلتھ ڈاکٹرز کو اس بات کو  عمل در آمد کرنے پر بھی زور دے گئیں  کہ وہ ذہنی مریض کو دماغ کی گولیاں تھمانے کے بجائے ان کے مساِئل کو شائستگی کے ساتھ  سنیں تاکہ مریض اچھا محسوس کرے۔

Previous Post

نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے

Next Post

خلیل الرحمن پھر کیوں نئے تنازعے میں؟

Next Post
خلیل الرحمن پھر کیوں نئے تنازعے میں؟

خلیل الرحمن پھر کیوں نئے تنازعے میں؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist