تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان سیمی فائنل میں کس کو ہرائے گا؟

by ویب ڈیسک
نومبر 5, 2021
پاکستان سیمی فائنل میں کس کو ہرائے گا؟
Share on FacebookShare on Twitter

کوئی پہنچے نہ پہنچے پاکستان عالمی کپ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں جا پہنچا۔ سوال یہ ہے کہ بابر اعظم الیون کے خلاف کون سی ٹیم مقابلے کرنے اترے گی۔۔ گروپ 1 میں انگلینڈ مسلسل 4 میچز جیت کر 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ اس کا آخری میچ جنوبی افریقا کے خلاف  6 نومبر کو ہے اگر انگلش ٹیم وہ بہت برے طریقے سے نہ ہاری تو نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر ٹاپ پر ہی رہے گی۔  اس کا مطلب ہے کہ ممکنہ طور پر پاکستان کا سیمی فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ نہیں ہوسکتا۔آسٹریلیا نے اپنا آخری میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف 6 نومبر کو کھیلنا ہے ۔اگر آسٹریلیا ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے تو وہ 8 پوائنٹس کے ساتھ گروپ 2 میں  دوسری پوزیشن پر رہے گا اور پاکستان سے سیمی فائنل کھیلے گا۔ لیکن اگر وہ ہار گیا تو انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ میں جنوبی افریقا کی ہار کا انتظار کرنا پڑے گا اور سیمی فائنل کا فیصلہ بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر ہوگا۔

اسنیپ شاٹ

گروپ 1 میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے لیے جنوبی افریقا کو انگلینڈ کو بھاری مارجن سے ہرانا ہوگا۔ اگر جنوبی افریقا انگلینڈ کو ہراتا ہے اور آسٹریلیا ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا میچ جیت جاتا ہے تو انگلینڈ، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا تینوں ٹیموں کے 8،8 پوائنٹس ہوجائیں گے جس کے بعد بہترین نیٹ رین ریٹ کی بنیاد پر کوئی ایک ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنائے گی۔ اس کے علاوہ اگر  آسٹریلیا اور جنوبی افریقا اپنے آخری میچ ہار جاتے ہیں تو دونوں ٹیموں کے 6،6 پوائنٹس ہوں گے  البتہ آسٹریلیا بہترین نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر ممکنہ طور پر سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا اور اس کا مقابلہ 11 نومبر کو پاکستان سے ہوگا۔

Tags: آسٹریلیاافغانستانبھارتپاکستانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپکرکٹ
Previous Post

Current 5 | Episode no.8

Next Post

پیٹرول کی قیمت میں 8روپے تک کا اضافہ، سوشل میڈیا پر عوام کا احتجاج

Next Post
ستمبر میں پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ستم

پیٹرول کی قیمت میں 8روپے تک کا اضافہ، سوشل میڈیا پر عوام کا احتجاج

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist