تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان سپر لیگ کے لیے ٹریفک پلان

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2022
پاکستان سپر لیگ کے لیے ٹریفک پلان
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ٹریفک پولیس نے پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے ٹریفک پلان جاری کیا ہے۔ جس کے تحت شام 5 بجے سے 6 بجے کے درمیان راستے بند کردیے جائیں گے۔ لیاقت آباد سے نیشنل اسٹیڈیم کی طرف آنے والی سٹرک ٹریفک کے لیے مکمل بند ہوگی، جبکہ یونیورسٹی روڈ سے اسٹیڈیم جانے والا راستہ بھی بند رہے گا۔ ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم روڈ سے لیاقت آباد اور یونیورسٹی روڈ کی سڑکیں کھلی رہیں گی۔

بشکریہ ٹوئٹر

اسی طرح سہراب گوٹھ، نیپا فلائی اوور اور لیاقت آباد نمبر 10 ہیوی ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند ہوگا۔ یونیورسٹی روڈ پر بھی ہیوی ٹریفک بند ہوگا۔ گاڑیوں کی پارکنگ نیشنل کوچنگ سینٹر کی جائے گی۔ یونیورسٹی روڈ پر دوسرا اسپاٹ حکیم سعید گراؤنڈ ہوگا۔ ان دونوں مقامات پر پارکنگ کی اجازت انہی کو ہوگی، جن کے پاس میچ کا ٹکٹ ہوگا۔

بشکریہ کراچی ٹریفک پولیس
Tags: پی ایس ایل 7ٹریفک پلانکراچی ٹریفک پولیس
Previous Post

ڈراما دوبارہ: بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنے پر اعتراض کیوں؟

Next Post

کراچی: سیاسی جماعتوں کا سرکس اور نامعلوم افراد کی واپسی

Next Post
کراچی: سیاسی جماعتوں کا سرکس اور نامعلوم افراد کی واپسی

کراچی: سیاسی جماعتوں کا سرکس اور نامعلوم افراد کی واپسی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist