تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی فلم کے لیے بھارت میں ایوارڈ

by ویب ڈیسک
جنوری 5, 2022
پاکستانی فلم کے لیے بھارت میں ایوارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

لگ بھگ 3 سال پہلے آئی پاکستانی میوزیکل رومنٹک فلم ” پرے ہٹ لو” نے بھارت میں پسندیدگی کا ایسا ریکارڈ قائم کیا کہ اس تخلیق کو بین الاقوامی فلم فیسٹیول ساؤتھ ایشیا فورم فار آرٹ کریٹیو ہیرٹیج میں بہترین تفریحی فلم کا ایوارڈ مل گیا ۔ یہ رنگا رنگ میلہ 18 سے 23 دسمبر تک اترپردیش کے شہر ورندان میں جاری رہا ۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس ہنستی مسکراتی لو اسٹوری میں مایا علی، شہریار منور، زارا عباس اور احمد علی بٹ شامل تھے۔ جبکہ ڈائریکٹر عاصم رضا تھے۔ ” پرے ہٹ لو” کے گیتوں اور پھر اداکاروں کی غیر معمولی اداکاری نے غیر معمولی شہرت حاصل کی تھی۔

یہی وجہ ہے کہ اس فلم نے 3 کروڑ روپے کی زبردست انداز میں کمائی کی تھی۔ فلم میں خصوصی طور پر میرا کا ایک آئٹم نمبر بھی شامل کیا گیا تھا۔

 

Tags: parey Hut Loveاحمد علی بٹپرے ہٹ لوشہریار منورمایا علی
Previous Post

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا انتھم سونگ کون گائے گا؟

Next Post

بھارتی پنجاب : کسانوں کا دبنگ احتجاج، مودی 20 منٹ تک مظاہرین میں پھنسے رہے

Next Post
بھارتی پنجاب : کسانوں کا دبنگ احتجاج، مودی  20 منٹ تک مظاہرین میں پھنسے رہے

بھارتی پنجاب : کسانوں کا دبنگ احتجاج، مودی 20 منٹ تک مظاہرین میں پھنسے رہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist