تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر گمشدگی پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2023
صحافی کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ” جھوٹی” ہیں، ایف آئی اے
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ کے خلاف ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے مقدمہ درج کیا ہے۔  انسداد دہشت گردی ونگ میں تعینات ڈی آئی جی لیول کے افسران سائفر گمشدگی کے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ایف آئی اے نے منگل کو چیئرمین تحریک انصاف سے تحقیقات بھی کیں، سائفر گمشدگی کے معاملے پر جے آئی ٹی ممبران نے اٹک جیل میں پوچھ گچھ کی۔  سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو ایف آئی اے آفس میں طلب کیا گیا جہاں انہوں نے اس معاملے پر اپنا بیان قلم بند کرایا۔

Previous Post

آسٹریلوی پرواز پر ہنگامہ کرنے والا شخص کون ہے؟

Next Post

شہریار اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنے کا حکم

Next Post
شہریار اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنے کا حکم

شہریار اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist