تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمر ایوب کے بعد سینیٹر شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

by ویب ڈیسک
دسمبر 4, 2024
شہبازگل کی بیوی کی ڈگری پرلڑائی کیوں ہوئی؟
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹر شبلی فراز نے 32 ایف آئی آرز میں نامزدگی اور عدالتی پیشیوں کی وجہ سے جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دیا ہے۔ اب  دونوں ایوانوں کے اپوزیشن لیڈران نے عدالتوں میں کیسز کے باعث جوڈیشل کمیشن سےاستعفیٰ دیا، سینیٹر سید شبلی فراز نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو ارسال کردیا ہے۔ یاد رہے کہ  جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کی وجہ سے شبلی فراز اور عمر ایوب کے فیصل آباد سے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے، اب  سینیٹ سے رکن جوڈیشل کمیشن کی نامزدگی کا فیصلہ جمعرات کو ہوگا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے بھی منگل کو  جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ادارے کے بہترین مفاد میں ہے کہ کسی ایسے فرد کو رکن بنایا جائے جو توجہ کے ساتھ اس اہم کردار کو سنبھالے۔

انہوں نے درخواست کی تھی کہ رکن قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر علی خان کو جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لیے نامزد کیا جائے۔ یاد رہے کہ  پارلیمنٹ نے 26 آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد  نومبر کے اوائل میں اعلیٰ عدلیہ میں ججز کے تقرر کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے اراکین پارلیمنٹ کا اعلان کردیا گیا تھا۔

Previous Post

نمیبیا میں پہلی بار خاتون صدر منتخب

Next Post

پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

Next Post
پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist