تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ول اسمتھ کی کرس راک سے معافی

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2022
آسکر میلہ، ول اسمتھ بہترین اداکار، کوڈا بہترین فلم
Share on FacebookShare on Twitter

آسکر تقریب میں اس وقت بدمزدگی ہوگئی تھی جب کامیڈین اور میزبان کرس راک نے ول اسمتھ کی شریک سفر جاڈا کے بالوں کو مذاق اڑایا۔ ایسے میں ول اسمتھ سے رہا نہ گیا، جو تماشائیوں میں سے اٹھ کراسٹیج پر پہنچے اور کرس راک کو زور دار طمانچہ رسید کردیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس واقعے کی سوشل میڈیا پرخاصی گردش رہی۔ بیشتر کا کہنا تھا کہ کرس راک کا انداز قابل برداشت نہیں، خاص کر ایسے میں جب ول اسمتھ کی  بیوی بالوں کی بیماری کا شکار ہیں، جس میں بال جھڑتے رہتے ہیں۔ بہرحال ایک بڑی تعداد ایسی بھی تھی جس نے ول اسمتھ کے جارحانہ رویے پر کڑی تنقید کی۔

بشکریہ ٹؤئٹر

اسی لیے اس بار آسکر کے بہترین اداکار قرار پانے والے ول اسمتھ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا، جنہوں نے انسٹاگرم پر معذرتی پیغام جاری کیا ہے۔جس میں انہوں نے اپنے رویے کی معافی مانگی ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ وہ اپنے کیے پر شرمسار ہیں۔ تشدد کسی بھی صورت وہ برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ اکیڈمی ایوارڈز میں ان کا رویہ ناقابل تلافی ہے۔ انہوں نے کرس راک کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ مذاق کرنا آپ کا کام تھا لیکن جاڈا کی بالوں کی بیماری پر طنزیہ جملے اُن کے لیے برداشت کا دامن چھوڑ گئے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Will Smith (@willsmith)

اسی بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں:

آسکرز 2022 میں اداکار ول اسمتھ کے تھپڑ کی گونج

Tags: آسکراکیڈمی ایوارڈزکرس راکول اسمتھ
Previous Post

عامر خان نے بولی وڈ انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟

Next Post

اپوزیشن اور حکومت میں صرف 3 ووٹ کا فرق

Next Post
اپوزیشن اور حکومت میں صرف 3 ووٹ کا فرق

اپوزیشن اور حکومت میں صرف 3 ووٹ کا فرق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist