تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی کرسی خطرے میں 

by ویب ڈیسک
مئی 18, 2022
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی کرسی خطرے میں 
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان میں پھر سے نیا سیاسی بحران جنم لینے لگا۔  عبدالقدوس بزنجو کو ہٹانے کے لیے اپنی ہی جماعت اور اتحادیوں نے گٹھ جوڑ کرلی۔ جن کی سربراہی یارمحمد رند کررہے ہیں۔ جنہوں نے دو ٹوک لفظوں میں کہہ دیا کہ عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد  جمع ہوگی۔ ان کا دعویٰ ہے کہ عبدالقدوس بزنجو کو اقتدار سے محروم کرکے نیا وزیراعلیٰ چنا جائے گا۔

یار محمد رند نے عبدالقدوس بزنجو کو ہٹانے کے لیے اپنے نمبرز کے پورا ہونے کا دعویٰ بھی کیا۔ وہ پرعزم ہیں کہ تحریک کامیاب ہوگی۔ کیونکہ بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہے۔ عبدالقدوس بزنجو ابتدا سے ہی قبول نہیں تھے۔ دوسری جانب  بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے اتحادیوں اور اپوزیشن جماعتوں کی تحرک عدم اعتماد کی ناکامی کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ نمبرز پورے ہیں 50 ارکان حکومت کے ساتھ ہیں۔ایسی کئی تحریکیں آئیں اور گئیں۔ ہر حربہ ناکام ہوگا۔وزیر اعلیٰ کےخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کےلئے 33 ووٹ درکارہوں گےجبکہ تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں جمع کروانے کے لیے 17 اراکین کی حمایت لازمی ہے۔

Previous Post

30 سال بعد راجیو گاندھی قتل کیس کا ملزم رہا

Next Post

تفتیشی اداروں میں حکومت کی مداخلت، سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

تفتیشی اداروں میں حکومت کی مداخلت، سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist