تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم کا عمران خان کی ایبٹ آباد میں تقریر پر قانونی کارروائی کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2022
وزیراعظم کا عمران خان کی ایبٹ آباد میں تقریر پر قانونی کارروائی کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے ایبٹ آباد میں جلسے کے خطاب کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ اُن کے مطابق قومی اداروں کے خلاف سازشی بیانیہ گھڑنے والا اصل میں میر جعفر اور میر صادق ہے۔ ایبٹ آباد میں ریاست پاکستان، آئین اور قومی اداروں کو چیلنج کیاگیا، قانونی کارروائی کریں گے۔ بیان کے مطابق پاکستانی بائیس کروڑ عوام، آئین اور قومی ادارے ایک شخص کے غلام نہیں۔ عمران نیازی عوام کو اپنا غلام بنانا چاہتا ہیں، انہیں پاکستان کا ہٹلر نہیں بننے دیں گے عمران نیازی نے بہت جھوٹ بول لیا، اب انہیں سچائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ عمران نیازی آج کے دور کےمیر جعفر اور میر صادق ہیں۔جو پاکستان کو لیبیا اور عراق بنانا چاہتے ہیں۔ میرصادق کے ساتھ بھی صادق لگا ہوا تھا، جس طرح عمران نیازی کو سرکاری صداقت کا سرٹیفکیٹ ملا تھا ۔عمران نیازی اسی تھالی میں چھید کررہے ہیں۔ جس میں اُنہوں نے کھایا۔

اسکرین گریپ
Tags: تحریک انصافشہباز شریفعمران خانوزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

کوشش ہوگی کہ الیکشن سے پہلے ایک اتحاد بنایا جائے، وزیراعظم شہباز شریف

Next Post

تاج محل کے بند کمروں کا راز جاننے کے لیے پٹیشن دائر

Next Post
تاج محل کے بند کمروں کا راز جاننے کے لیے پٹیشن دائر

تاج محل کے بند کمروں کا راز جاننے کے لیے پٹیشن دائر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist