تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم نے پاک آسٹریلیا میچ کیوں نہیں دیکھا ؟

by ویب ڈیسک
مارچ 17, 2022
وزیراعظم کی بینک عملے کو شلوار قمیض پہنانے کی تجویز اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کی غیر معمولی بیٹنگ کی جہاں تعریف کی وہیں انہیں مبارک باد بھی پیش کی۔ محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی بیٹنگ کا بھی سراہا  ۔انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بدقسمتی سے وہ یہ زبردست قسم کا میچ نہ دیکھ سکے ۔

بشکریہ پی سی بی ٹوئٹر

وزیراعظم عمران خان نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ دراصل وہ میچ فکسنگ کے خلاف ایک اور محاذ پر لڑرہے ہیں، جہاں ان کے کھلاڑیوں کو بھاری رقم دے کر وفاداری بدلنے کی ترغیب دی جارہی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کا کراچی ٹیسٹ بدھ کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوا۔

Unfortunately I could not watch this match as I am fighting on another front against match fixing where huge amounts of money are being used to lure my players!

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 17, 2022

جس میں بابراعظم نے بطور کپتان 196 رنز کی بڑی اننگ کھیل کر عالمی ریکارڈ بھی بنایا۔ اسی طرح محمد رضوان نے میچ میں شکست کا رخ بدلنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

بشکریہ پی سی بی
Tags: بابراعظمپاکستانی کرکٹ ٹیممحمد رضوانوزیراعظم عمران خان
Previous Post

مس ورلڈ 2021 کا ٹائٹل رہا مس پولینڈ کے نام

Next Post

بنگلور ٹیسٹ 1987: عمران خان نے جب بھارت کو تاریخی شکست دی

Next Post
بنگلور ٹیسٹ 1987: عمران خان نے جب بھارت کو تاریخی شکست دی

بنگلور ٹیسٹ 1987: عمران خان نے جب بھارت کو تاریخی شکست دی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist