تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیشنل سیکوریٹی کمیٹی کا اجلاس اور وزیراعظم کا قوم سے خطاب

by ویب ڈیسک
مارچ 31, 2022
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے، فواد چوہدری
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس آج وزیرا عظم ہاؤس میں ہوگا،جس میں شرکت کے لیے تمام پارلیمانی لیڈران کو دعوت دی گئی ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اجلاس آج دوپہر 2 بجے وزیرا عظم ہاؤس میں ہوگا۔ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج دوپہر 12 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کیا ہوا ہے۔ جس میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر داخلہ شیخ رشید سمیت دیگر رہنما اجلاس میں شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں آج طلب کیے گئے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں مزید منحرف ہونے والے اراکین سے متعلق غور کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی جائے گی اور حکومتی حکمت عملی پر غور بھی ہوگا۔

وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

مختصر سی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 31, 2022

اس سے قبل گذشتہ روز بھی یہ خبریں سامنے آئیں تھی کہ وزیراعظم قوم سے خطاب کریں گے تاہم وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث یہ ممکن نہ ہوسکا۔ توقع کی جارہی ہے کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں موجودہ سیاسی صورت حال اور عالمی سازش سے متعلق قوم کو آگاہ کرینگے، اپنے خطاب میں وہ قوم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ بھی سامنے رکھیں گے۔

Tags: سیاسی کور کمیٹینیشنل سیکیورٹیوزیراعظم عمران خان
Previous Post

بجلی کی لوڈشیڈنگ: پرانے پاکستان میں خوش آمدید

Next Post

کراچی والوں کے لیے بجلی پھر مہنگی ہوگئی

Next Post
کراچی والوں کے لیے بجلی پھر مہنگی ہوگئی

کراچی والوں کے لیے بجلی پھر مہنگی ہوگئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist