تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مون سون کا نیا اسپیل، کراچی میں آندھی اور تیز بارش متوقع

by ویب ڈیسک
جولائی 14, 2022
مون سون کا نیا اسپیل، کراچی میں آندھی اور تیز بارش متوقع
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی والوں ہوجاؤ تیار ایک بار پھر بادل جم کر برسے گے، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے ایک اور نئے طاقتور اسپیل کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا نیا اسپیل اپنا اثر دکھائے گا۔ شہرقائد کے علاوہ ٹھٹہ، بدین، مٹھی، تھر پارکر، عمر کوٹ، اسلام کوٹ جبکہ میرپور خاص، سکھر اور لاڑکانہ میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کا نیا اسپیل آج سے 18 جولائی تک چل سکتا ہے جبکہ 23 جولائی سے ایک اور نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جو اگست کے وسط تک رہے گا۔

Tags: KARACHIKarachi RainsMET office
Previous Post

بھوکے ملازم بچے کا قتل، قانون خاموش تماشائی، نیوٹرل ود ناجیہ

Next Post

شوہر نے بیوی کو قتل کے بعد دیگ میں ڈال دیا

Next Post
شوہر نے بیوی کو قتل کے بعد دیگ میں ڈال دیا

شوہر نے بیوی کو قتل کے بعد دیگ میں ڈال دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist