تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ممبئی : اسپورٹس کمپلکیس کا نام ” ٹیپو سلطان ” رکھنے پر ہنگامہ

by ویب ڈیسک
جنوری 26, 2022
ممبئی : اسپورٹس کمپلکیس کا نام ” ٹیپو سلطان ” رکھنے پر ہنگامہ
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ہندو انتہا پسند گروہ بجرنگ دل، بھارتیا جنتا پارٹی  اور وشواہندو پریشد پھر سے زہر اگلنے اور دنگا فساد کرنے پر اتر آئی۔ ممبئی کے اسپورٹس کمپلکیس کا نام ” ٹیپو سلطان ” کیا رکھا گیا، بڑے پیمانے پر احتجاج اور مظاہرے شروع کردیے۔ متعلقہ اسپورٹس کمپلکیس ممبئی کے علاقے مالڈ میں ہے۔ جس کا افتتاح ریاستی وزیر اسلم شیخ نے کیا لیکن صورتحال اُس وقت کشیدہ ہوگئی جب انتہا پسند گروہ افتتاح کے وقت اسپورٹس کمپلکیس کے سامنے پہنچ گئے، جن کا مطالبہ تھا کہ وہ کسی صورت  اسپورٹس کمپلکیس کا نام ” ٹیپو سلطان” کے نام پر رکھنے نہیں دیں گے۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس موقع پر ان انتہا پسندوں نے دنگا فساد بھی کیا۔ جبکہ پولیس بالکل بے بس اور لاچار نظر آئی۔ اسپورٹس کمپلکیس کا افتتاح کرنے کے بعد اسلم شیخ کا کہنا تھا کہ انتہا پسندوں کا مطالبہ بلاجواز اور بے معنی ہے۔ ان کے مطابق خود بی جے پی نے ہی سب سے پہلے اس گراؤنڈ کا نام ” ٹیپو سلطان ” کے نام پر رکھنے کی تجویز دی تھی۔  یہ گراؤنڈ 15 سال پرانا ہے اورا بتدا سے ہی یہ گراؤنڈ ” ٹیپو سلطان ”  کے نام سے ہی شناخت کیا جاتا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: اسپورٹس کمپلکیسٹیپو سلطان
Previous Post

Kya Khela Hai Yar| Episode 1

Next Post

سیاسی جماعتوں کا سرکس اور نامعلوم افراد کی واپسی

Next Post
سیاسی جماعتوں کا سرکس اور نامعلوم افراد کی واپسی

سیاسی جماعتوں کا سرکس اور نامعلوم افراد کی واپسی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist