تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے 77 اموات

by ویب ڈیسک
جولائی 6, 2022
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے 77 اموات
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات نمایاں ہونے لگے، ملک بھر میں مون سون اور پری مون سون بارشیں ملک کی ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہیں۔ شیری رحمن نے بتایا کہ مون سون کا پہلا اسپیل 28 جون سے شروع جس کے نتیجے میں اب تک 87 فیصد سے زیادہ بارشیں ہوئی۔

بشکریہ ٹوئٹر

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں 49 فیصد، بلوچستان میں 274 فیصد اور سندھ میں 262 فیصد زیادہ بارشیں ہوئی ہیں، برف پھٹنے کے 5 کے بجائے 16 گلاف ایونٹس ہوئے۔ شیری رحمن نے بتایا کہ مون سون کی وجہ سے 77 اموات ہوئی ہیں۔ 77 اموات ہونا کوئی چھوٹی بات نہیں، اداروں کی وارننگ کو سنجیدہ لینے سے اموات کم ہوسکتی ہیں، ملک بھر میں اس وقت پری مون سون چل رہا ہے۔ وفاقی وزیر کے مطابق دوسرے ممالک کے گرین ہاؤس گیسز کے اثرات پاکستان میں رونما ہورہے ہیں، ملک میں طویل المدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔

شیری رحمن نے کہا کہ موجودہ سیزن میں مون سون اور موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ 37 اموات بلوچستان میں ہوئی ہیں، یہ سب گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ہورہا ہے، ہیٹ ویو کی وجہ سے جنگلات میں آگ کے واقعات بھی بڑھے ہیں، بارشوں سے اس وقت ڈیمز کو تقویت ملی ہوئی ہے۔

Previous Post

وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا

Next Post

افغان نژاد مذہبی رہنما کا بھارت میں قتل

Next Post
افغان نژاد مذہبی رہنما کا بھارت میں قتل

افغان نژاد مذہبی رہنما کا بھارت میں قتل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist