تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

by ویب ڈیسک
نومبر 9, 2021
ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ملالہ یوسف زئی نے اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج ان کی زندگی کا قیمتی دن ہے۔ انہوں نے عصرملک  کے ساتھ زندگی کے نے سفر کی شروعات کردی۔

بشکریہ ٹوئٹر

ملالہ یوسف زئی کے مطابق برمنگھم میں گھر پر ہی نکاح کی چھوٹی سی تقریب ہوئی۔ہم دونوں ایک ساتھ آگے بڑھنے اور چلنے کے لیے پرجوش ہیں۔ اس موقع پر آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔

Today marks a precious day in my life.
Asser and I tied the knot to be partners for life. We celebrated a small nikkah ceremony at home in Birmingham with our families. Please send us your prayers. We are excited to walk together for the journey ahead.
📸: @malinfezehai pic.twitter.com/SNRgm3ufWP

— Malala (@Malala) November 9, 2021

سوشل میڈیا  پر ملالہ یوسف زئی کو زندگی کے اس نئے سفر کی ہر کوئی مبارک باد دینے میں مصروف ہے۔تصاویر میں جہاں ملالہ یوسف زئی کے والدین موجود ہیں ۔ وہیں وہ شریک سفر کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: ملالہملالہ یوسفملالہ یوسف زئی
Previous Post

Current 5 | Episode no. 11

Next Post

خوشی کی بات ہے کہ ای سی بی کو دورہ منسوخ کرنے پر غلطی کا احساس ہوا، رمیز راجا

Next Post
خوشی کی بات ہے کہ ای سی بی کو دورہ منسوخ کرنے پر غلطی کا احساس ہوا، رمیز راجا

خوشی کی بات ہے کہ ای سی بی کو دورہ منسوخ کرنے پر غلطی کا احساس ہوا، رمیز راجا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist