تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

معروف ناول نگاراورمصنفہ بشریٰ رحمان انتقال کرگئیں

by ویب ڈیسک
فروری 7, 2022
معروف ناول نگاراورمصنفہ بشریٰ رحمان انتقال کرگئیں
Share on FacebookShare on Twitter

اردو ادب کو مقبول ترین ناول سے سیراب کرنے والی معروف شاعرہ، مصنفہ، ڈرامہ نویس اور سابق رکن قومی اسمبلی بشریٰ رحمان لاہور میں انتقال کرگئیں ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ رحمان کورونا میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے بیمار تھی تاہم کل رات طبیعت مزید بگڑ کی وجہ سے جابر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے جاملی، 29 اگست 1944 کو پیدا ہونے والی بشریٰ رحمان نے کئی مقبول ترین ناول لکھے جن میں اللہ میاں جی، براہ راست، چارہ گھر خوبصورت شامل ہیں جبکہ انہوں نے 13 سے زائد کتابیں بھی لکھیں،بشریٰ رحمان کو ادبی خدمات پر ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے۔ وہ اپنی نوعیت کی منفرد اور اعلی ادیبہ تھیں انہوں نے اپنی ادبی صلاحیتوں سے کئی نسلوں کو متاثر کیا ہے، بشریٰ رحمان کے انتقال پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نے انکی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔  بشریٰ رحمان نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز 1983 سے کیا اور 1985 اور1988ء میں رکن پنجاب اسمبلی بنیں، پھر  2002 اور 2008 میں مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بھی رہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر گارڈن ٹاؤن مسجد میں ادا کی جائیگی۔

Previous Post

بیوی کا سر قلم کرکے اسے سڑکوں پر گھمانے والا ملزم گرفتار

Next Post

Bhai Ke Reviews| Episode 38

Next Post
Bhai Ke Reviews| Episode 38

Bhai Ke Reviews| Episode 38

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist