تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مس مارول: مہوش حیات کی پہلی جھلک سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
جون 23, 2022
مس مارول: مہوش حیات کی پہلی جھلک سامنے آگئی
Share on FacebookShare on Twitter

ڈزنی کی نئی سپر ہیرو سیریز ‘مس مارول’ میں خوبرو اداکارہ مہوش حیات کی انٹری، اداکارہ کی پہلی جھلک نے مداحوں کے دل جیت لیے، سوشل میڈیا پر بھی اداکارہ مہوش حیات کے چرچوں کا آغاز ہوگیا۔ ڈزنی پلس پر 22 جون کو نشر کی جانے والی اس سیریز کی تیسری قسط میں اداکار مہوش حیات عائشہ کا کردار نبھاتے ہوئے دکھائی دی جو سیریز میں فلیش بیک میں سپر ہیرو کمالہ خان کی دادی کا کردار ہے جبکہ حال ہی میں یہی کردار ورسٹائل اداکارہ ثمینہ احمد نبھارہی ہیں، سیریز میں مہوش حیات کا کردار مختصر مگر اہم ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Taar.TV (@taar.tv)

ان کے ساتھ نمرہ بچہ بھی مس مارول سیریز کا حصہ ہیں جہاں وہ نجمہ کا کردار نبھاتی نظر آرہی ہیں جبکہ معروف اداکار فواد خان کے کردار کی بھی تفصیلات سامنے آئی ہیں تاہم سیریز کے ٹریلر سمیت اب تک کی اقساط میں فواد خان کا کردار سامنے نہیں آیا، جن کی پہلی جھلک کے لیے مداح بے تاب اور بے چین دکھائی دے رہے ہیں۔

Ms. Marvel' trailer offers glimpse of our very own Nimra Bucha

مس مارول کو امریکا سمیت دنیا بھر میں 8 جون کو ڈزنی پلس پرریلیز کیاگیا تاہم پاکستان میں مذکورہ اسٹریمنگ ویب سائٹ نہ ہونے کی وجہ سے اسے سینماگھروں میں دکھایا جائے گا۔ سیریز میں پاکستانی کینیڈین ایمان ویلانی فرنچائز کی پہلی پاکستانی اور مسلم سپر ہیرو کا کردار نبھا رہی ہیں۔

6 اقساط پر مشتمل مارول اسٹوڈیوز کی اس ٹی وی سیریزکی ہدایات شرمین عبید چنائےکےعلاوہ مزید تین نامور ہدایت کارعدیل العربی، بلال فلاح اوربھارتی نژاد امریکی خاتون میرامینن نے دی ہیں۔

Tags: fahad khanmehwish hayatms marvelnimra buchasuper hero
Previous Post

کراچی میں مون سون بارشوں کا غیرمتوقع آغاز

Next Post

ملک میں کورونا کے وار، کراچی میں خطرناک اضافہ

Next Post
ملک میں کورونا کے وار، کراچی میں خطرناک اضافہ

ملک میں کورونا کے وار، کراچی میں خطرناک اضافہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist