تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مریم نواز کے خلاف نازیبا بیان پر ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی مذمت

by ویب ڈیسک
مئی 21, 2022
امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ملتان جلسے میں مریم نواز کے خلاف نازیبا کلمات پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان بذریعہ ٹوٹس مذمت کی ہے۔ ایچ آر سی پی کے مطابق ملتان جلسے کے دوران عمران خان کا بیان ناقابل برداشت ہے۔ سیاسی بیان کے دوران اخلاقیات سے گر کر عدم برداشت اور جنس کو ہدف بنانا قابل افسوس ہے۔ عمران خان قومی لیڈر ہیں، انہیں سیاسی حریفوں کے بارے میں گفتگو کرنے کے آداب سے آگاہی کرنا چاہیے۔ عمران خان کو ناصرف مریم نواز بلکہ تمام خواتین سے معافی بھی مانگنی چاہیے۔

@ImranKhanPTI‘s vile remarks about @MaryamNSharif at the PTI’s Multan rally have plumbed the depths of misogyny. It is simply unacceptable that the political narrative should crumble into such glaring intolerance and sexism. 1/2

— Human Rights Commission of Pakistan (@HRCP87) May 21, 2022

Tags: مریم نواز
Previous Post

ہوشیارخبردار! کورونا کے بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

Next Post

صدر کا وزیراعظم کو گورنر کی تقرری پر نظرثانی کا مشورہ

Next Post
صدر کی شق 63 اے کی تشریح کے لیے ریفرنس کی منظوری

صدر کا وزیراعظم کو گورنر کی تقرری پر نظرثانی کا مشورہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist