تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قومی اسمبلی اجلاس پیر تک ملتوی، اپوزیشن کا احتجاج

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2022
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مرحوم اراکین اسمبلی کے لیے اسپیکر اسد قیصر نے فاتحہ خوانی کرائی ،جس کے فوری بعد انہوں نے اجلاس پیر شام 4 بجے تک کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر فاتحہ خوانی کے فوری بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نشست سے اٹھ کر کچھ بولنا چاہا لیکن ان کا مائیک بند رکھا گیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔ آج تک 24 بار اجلاس کسی بھی رکن کی وفات پر ملتوی ہوتا رہا ہے۔ اچانک اجلاس ختم ہونے کرنے پر اپوزیشن رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر اسد قیصر کے رویے پر شدید احتجاج کیا۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین سال سے اسپیکر اسے رویے پر کام کررہے ہیں۔ اسپیکر کا روز ہی یہی رویہ ہوتا ہے، کوئی نئی بات نہیں۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج ایجنڈے پر تحریک عدم اعتماد کو نہیں لیا گیا یہ کھلی زیادتی ہے۔ اپوزیشن متحد ہے۔ ہم عمران کو بھاگنے نہیں دیں گے، آخر کب تک یہ وزیراعظم بھاگ سکتا ہے۔ انشاء ﷲ مقابلہ ہوگا اور جیسے ہی اجلاس کی کاروائی شروع ہوگی عمران خان سابق وزیراعظم بن جائے گا۔

“اپوزیشن متحد ہے۔ہم عمران کو بھاگنے نہیں دیں گے، آخر کب تک یہ بزدل وزیراعظم بھاگ سکتا ہے۔
انشاء ﷲ مقابلہ ہوگا اور جیسے ہی اجلاس کی کاروائی شروع ہوگی عمران خان سابق وزیراعظم بن جائے گا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
1/2 pic.twitter.com/u6nnv4lanD

— PPP (@MediaCellPPP) March 25, 2022

بلاول بھٹو زرداری نے بھی اسپیکر کے جانب داری پر کڑی تنقید کی ہے۔ وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی غیر جمہوری ہیں، مگر شکر الحمد ﷲ اپوزیشن ملکر ان ساری غیر جمہوری حرکتوں اور قوتوں کا مقابلہ جمہوری طریقہ سے کررہے ہیں۔ انشاء ﷲ جیت جمہوریت کی ہوگی ۔۔ادھر وزیراعظم عمران خان نے سیاسی  کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔ جس میں تحریک عدم اعتماد کے بارے میں مشاورت کی جارہی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتحادیوں سے رابطے پر بریفنگ بھی دی جائے گی جبکہ اتوار کو ہونے والے جلسے کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریتحریک عدم اعتمادشہباز شریفقومی اسمبلی اجلاس
Previous Post

عثمان مرزا کیس: ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد کا بڑا فیصلہ

Next Post

ورلڈکپ 1992: جب عمران خان کی قیادت میں عالمی کپ جیتا

Next Post
ورلڈکپ 1992: جب عمران خان کی قیادت میں عالمی کپ جیتا

ورلڈکپ 1992: جب عمران خان کی قیادت میں عالمی کپ جیتا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist