تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیس بک نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری لے لی

by ویب ڈیسک
مارچ 18, 2022
فیس بک نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری لے لی
Share on FacebookShare on Twitter

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کی دنیا میں دھوم مچانے والی ایپ ٹک ٹک کی سحر میں فیس بک بھی مبتلا، میٹا کے سوشل نیٹ ورکس فیس بک اور انسٹاگرام نے بھی ٹک ٹاک میں انٹری دے دی، فیس بک کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ پر اب تک 23 ہزار سے زائد فالوورز ہے جبکہ اس پر کوئی ویڈیو پوسٹ نہیں کی گئی ہے۔ فیس بک کے اس ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر لکھا گیا کہ ہمارا ماننا ہے کہ لوگ تنہا کی بجائے اکٹھے زیادہ کام کرسکتے ہیں اور اس کے ساتھ گوگل پلے اسٹور پر فیس بک ایپ کا لنک بھی دیا گیا ہے۔

میٹا کی جانب سے ٹک ٹاک پر فیس بک اکاؤنٹ کی تصدیق کی گئی ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ برانڈز متعدد چینلز کے ذریعے صارفین تک رسائی تک حاصل کرسکتا ہے جو مستقبل میں ان کی سروسز بہتر بنانے کے لیے روشن امکان ہے۔

Tags: facebookTIKTOKٹک ٹاکفیس بک
Previous Post

وزیراعظم کا ٹوئٹ اور بی سی سی آئی کے نائب صدر کی لاعلمی

Next Post

سندھ میں گورنر راج پر بلاول کا شاعرانہ جواب

Next Post
سندھ میں گورنر راج پر بلاول کا شاعرانہ جواب

سندھ میں گورنر راج پر بلاول کا شاعرانہ جواب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist