تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی حکومت کو 6 دن کی مہلت

by ویب ڈیسک
مئی 26, 2022
الیکشن کا اعلان ہونے تک احتجاجی تحریک جاری رہے گی، عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جناح ایونیو اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اگر اس نے 6 دن کے اندر اسمبلی تحلیل نہ کی اور الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کیا تو وہ ایک بار پھر اسلام آباد آئیں گے۔ عمران خان نے حکومت پر الزام لگایا کہ اُس نے ملک بھر میں پرتشدد واقعات کرائے۔ اُن کی آزادی تحریک کو ناکام بنانے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ ہزاروں کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ عمران خان نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ گرفتاریوں اور پرتشدد واقعات کو نوٹس لے۔

Previous Post

عمران خان توہین عدالت کررہے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا

Next Post

عمران خان کو نہیں بیانیے کو ناکام بنائیں

Next Post
عمران خان کو نہیں بیانیے کو ناکام بنائیں

عمران خان کو نہیں بیانیے کو ناکام بنائیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist