تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی تیاری

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2022
عمران خان کی اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی تیاری
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے ان کے موقف کوتسلیم کیا ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ نے جو زبان استعمال کی ،اس میں تکبر تھا۔ سابق وزیراعظم کے مطابق لندن میں بیٹھے ایک شخص نے بیرون ملک کے ساتھ مل کر سازش کی۔ جس کے ساتھ شہباز شریف اور آصف زرداری ملے ہوئے ہیں۔ کچھ لوگ انجانے میں اس سازش کا حصہ بنے۔ جنوری سے اس گیم کا آغاز ہوا۔ عمران خان نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ اوپن کورٹ میں اس سارے معاملے کی تحقیقات کرے۔

بشکریہ عمران خان فیس بک

ساتھ ہی سابق وزیراعظم نے الیکشن کمشنر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے ضلعی سطح تک کے کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت کی۔ جس کےبعد اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا۔

Tags: پی ٹی آئیتحریک انصافسابق وزیراعظمعمران خان
Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ کا عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

Next Post

امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز

Next Post
امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز

امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist