تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی اسلام آباد لانگ مارچ بدھ کو

by ویب ڈیسک
مئی 22, 2022
عمران خان کی اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی تیاری
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ عمران خان کے مطابق وہ سری نگر ہائی وے پر دو پہر 3 بجے ملیں گے۔ جتنی دیر بھی اسلام آباد میں رہنا پڑا، رہین گے۔ عمران خان کا مطالبہ ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کی جائیں اور الیکشن کی تاریخ دی جائے۔ انہوں نے فوج سے اپیل کی کہ اگر وہ نیوٹرل ہیں تو نیوٹرل ہی رہیں۔ 2 دن قبل عوام نکلیں،عمران خان نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ حکومت انٹرنیٹ اور ٹرانسپورٹ بند کرنے کی کوشش کرے گی۔

Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم

Next Post

چلغوزوں کے جنگل میں لگی آگ بجھائی نہ جاسکی

Next Post
چلغوزوں کے جنگل میں لگی آگ بجھائی نہ جاسکی

چلغوزوں کے جنگل میں لگی آگ بجھائی نہ جاسکی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist