تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدلیہ اور اداروں کو برا بھلا کہا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان

by ویب ڈیسک
نومبر 24, 2021

بشکریہ پی ٹی وی

Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نون لیگ کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کل ٹیپ نکل رہی ہیں، ججز کے نام آرہے ہیں۔ جنہوں نے آف شور اکاؤنٹس رکھے تھے۔ ان کے نام پانامہ میں آئے۔ لندن کے مہنگے ترین علاقے میں 4فلیٹس کی مالکہ مریم نواز ہیں اور اُن سے صرف یہ کہا جارہا ہے کہ وہ یہ بتادیں کہ یہ فلیٹس کہاں سے خریدے۔ اس کی رسیدیں تک نہیں دے پا رہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ اُن کا بھی لندن میں فلیٹ تھا، سپریم کورٹ میں کیس بنا تو 40سال پرانے کاغذات جمع کرادیے۔ شریف خاندان سے صرف یہ دریافت کیا جارہا ہے کہ وہ یہ بتادیں کہ پیسہ کہاں سے آیا تو جواب میں کیوں نکالا شروع ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ہونے والی کانفرنس ہو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ایک ایسی تقریب میں جس میں جج صاحبان تقاریر کررہے تھے، اس میں سپریم کورٹ سے نامزد ملزم سے تقریر کرنا کہاں کی منطق تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک مجرم اور مفرور کو تقریر کے لیے بلایا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اس بات کا اعتراف کیا کہ سسٹم کرپٹ ہے، ٹھیک کرنے میں تھوڑا ٹائم لگ رہاہے۔

Tags: اسلام آبادپاکستانلندنوزیراعظم عمران خان
Previous Post

افغان خواتین، کرکٹ کھیل سکتی ہیں، افغانستان کرکٹ بورڈ

Next Post

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کی طالبہ نوشین کاظمی کی مبینہ خود کشی

Next Post
چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کی طالبہ نوشین کاظمی کی مبینہ خود کشی

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کی طالبہ نوشین کاظمی کی مبینہ خود کشی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist