تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر کا وزیراعظم کو گورنر کی تقرری پر نظرثانی کا مشورہ

by ویب ڈیسک
مئی 21, 2022
صدر کی شق 63 اے کی تشریح کے لیے ریفرنس کی منظوری
Share on FacebookShare on Twitter

صدرمملکت عارف علوی نے گورنر پنجاب کی تقرری کے بارے میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس کا جواب دے دیا ہے۔ صدر کے مطابق عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر کے عہدے پر فائز ہیں، نئی تقرری کا کوئی جواز نہیں۔ آئین کی شق 101 (2) کے تحت "گورنر صدر کی خوشنودی تک عہدے پر فائز رہے گا”۔ صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ ملکی حالات کا تقاضا ہے کہ موجودہ گورنر اپنے عہدے پر برقرار رہیں، گورنر پنجاب کے خط اور رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ کے انتخاب میں اراکین ِپنجاب اسمبلی کی وفاداریاں بدلی گئیں۔ پنجاب میں غیر قانونی طریقے سے اکثریت حاصل کرکے آئین کے شق 63 اے کی خلاف ورزی کی گئی۔ غیر قانونی اقدامات سے پنجاب میں گورننس کے سنگین مسائل پیدا ہوئے۔

بشکریہ ٹوئٹر

صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے 17 مئی کے فیصلے سے گورنر کے اصولی موقف کی توثیق ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے 20 مئی کے فیصلے سے بھی گورنر پنجاب کا موقف مزید مستحکم ہوا ۔ الیکشن کمیشن نے 25 اراکین صوبائی اسمبلی کے انحراف، وفاداریاں بدلنے کی تصدیق کی۔ صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے وفاداریاں بدلنے کو "ووٹر اور پارٹی کی پالیسی کو دھوکہ دینے کی بدترین شکل” کہا ۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق منحرف ہونے والے 25 ایم پی اے پنجاب اسمبلی کے رکن نہیں رہے۔  وزیراعظم آئین کے شق 48 (1) کے مطابق نئے گورنر پنجاب کی تقرری کی ایڈوائس پر نظر ثانی کریں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

مریم نواز کے خلاف نازیبا بیان پر ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی مذمت

Next Post

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی، وفاقی وزیررانا ثنا

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ کا عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی، وفاقی وزیررانا ثنا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist