تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوشل میڈیا پر فحش اور غیر اخلاقی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن

by ویب ڈیسک
مئی 6, 2022
وفاقی وزیر داخلہ کا عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسکرین گریپ

Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ راناثنا کا کہنا ہے کہ ایسی ویڈیوز جن کے ذریعے مختلف شخصیات کو بدنام کیا جارہا ہے، ان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جانے والا ہے۔ اسی طرح سوشل میڈیا پر غیراخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی طور پر ہدایت کی ہے کہ ایسے مواد کو برداشت نہ کیا جائے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا عزم ہے کہ سوشل میڈیا کو لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ایسے واقعات کی روک تھام کی جائے گی جس میں ایسے مواد کو بلیک میلنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

بشکریہ انڈین میڈیا

ایسے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ غیراخلاقی ویڈیوز، تصاویر سمیت اس نوعیت کی گندگی پھیلانے والوں کا صفایا کرکے ہی دم لیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے اور متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ آج ایف آئی اے نے بھی ایسے عناصر کو خبردار کیا ہے کہ جو غیر اخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کررہے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: رانا ثنا اللہسوشل میڈیا
Previous Post

دانش کنیریا پر مسلمانوں ہونے کے لیے کبھی دباؤ نہیں ڈالا، شاہد آفریدی

Next Post

رواں سال میں اپریل کے گرمی کے نئے ریکارڈ

Next Post
رواں سال میں اپریل کے گرمی کے نئے ریکارڈ

رواں سال میں اپریل کے گرمی کے نئے ریکارڈ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist