تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ حکومت نے گاما نائف سہولت کا آغاز کراچی میں کردیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2021
سندھ حکومت نے گاما نائف سہولت کا آغاز کراچی میں کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ حکومت ہمیشہ سے تنقید کی زد میں رہتی ہے  مگر اس بار تو انھوں نے کمال ہی کردیا۔ سندھ حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود اور صحت کے لیے کراچی کے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں پہلی بار گاما نائف آپریشن سہولت کا مفت علاج کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 80 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کردہ گاما نائف سہولت بہت کم وقت میں تیار کی گئی ہے۔ ان سب کے اخراجات سندھ حکومت نے برداشت کیے ہیں۔  یہ افتتاح بذات خود وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جمعہ کے روز کیا۔

Karachi (01-10-21): Minister for Health & Population Welfare, Sindh, Dr. @AzraPechuho & CM @MuradAliShahPPP inaugurated a state of the art radiosurgery system called Gamma Knife. It is the first of its kind to be installed in the public sector of @Dow_Uni hospital. #SindhHealth pic.twitter.com/8lJcfERGHh

— Health and Population Welfare Department, Sindh (@SindhHealthDpt) October 1, 2021

گاما نائف کیا ہے؟

پوری دنیا میں 400 یونٹس نائف گاما کی سہولت ہے اور سندھ کی جانب سے یہ پاکستان کی پہلی گاما نائف سہولت ہے۔ ٹیومرز، خون کی نالیوں کی خرابی اور اعصابی نظام کے نقائص کی درستی کیلئے گاما نائف ریڈیو سرجری مؤثر ثابت ہوسکتی ہے، یہ اپنے نام کی طرح روایتی سرجری کے بالکل برعکس ہے اس میں چاقو کے بجائے گاما ریز کے ذریعے مریض کا آپریش کیا جائے گا، گاما ئاف سے نکلنے والی تیز دھار شعاعوں سے دماغی رسولی کا علاج ممکن ہوگا۔ یہ سرجری درد سے پاک ہے اس میں مریض کو نہ تو درد ہوگا اور نہ ہی خون نکلے گا۔ عام طور پر دماغ کے آپریشنز کو طویل وقت درکار ہوتا ہے کبھی کبھار ایک آپریشن یا سرجری 2 سے 3 دن تک جاری رہتا ہے لیکن گاما نائف سے سرجری ایک ہی دن یا مختصر ترین وقت میں مکمل ہوسکتا ہے۔

Previous Post

ایک صدی بعد روسی شاہی خاندان میں شادی

Next Post

عمر شریف ،عوام کو ہنسانے والا فنکار روتا ہوا چھوڑ گیا

Next Post
عمر شریف ،عوام کو ہنسانے والا فنکار روتا ہوا چھوڑ گیا

عمر شریف ،عوام کو ہنسانے والا فنکار روتا ہوا چھوڑ گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist