تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دنیا میں ہلچل مچانے کو تیار، سوئس بینکنگ سیکریٹ منظرعام پر آگئے

by ویب ڈیسک
فروری 21, 2022
دنیا میں ہلچل مچانے کو تیار، سوئس بینکنگ سیکریٹ منظرعام پر آگئے
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا، جس کے بعد متعدد ممالک میں کھلبلی مچ گئی، آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سوئس بینک کے 70 سال سے زائد اکاؤنٹ ہولڈرز کی 100 ارب ڈالرز سے زائد کے کھاتوں کی تفصیلات جاری کردی ہے، جن کا تعلق 160 ممالک سے ہے، ان ڈیٹا لیک میں منشیات، انسانی سمگلنگ، منی لانڈرنگ، کرپٹ سیاستدانوں کے کھاتوں کے علاوہ جنگی جرائم، انسانوں پرتشدد میں ملوث افراد بھی اکاؤنٹ ہولڈرہیں۔ ان میں قازقستان کے صدر کے خاندان کے سوئس بینکوں میں 17 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے شامل ہیں جبکہ  آذربائیجان کی طاقتور شخصیت کے بیٹوں نے بھی منی لانڈرنگ سے مال بنایا ہے۔

قازقستان صدر
بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

او سی سی آر پی کی جانب سے جاری سوئس بینک کے 18 ہزار بینک اکاونٹس میں اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کا نام بھی آيا ہے۔ اُن کے دور ميں ايک اکاؤنٹ ميں 230 ملين سوئس فرانک موجود تھے، سابق مصری آمر حسنی مبارک اور سابق مصری انٹیلی جنس طیف عمر سلیمان کے بھی سکریٹس بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی شامل ہیں جبکہ زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کو ایک بینک نے 10 کروڑ ڈالرز کی بھاری رقم دی تھی جو انہوں نے اپنے مخالفین کے لیے استعمال کیا تھا۔

Mubarak's lawyer: My client has no assets abroad – Middle East Monitor

اس تہلکہ خیز انکشافات میں آرگنائزڈ کرائم کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ سمیت 46 میڈیا اداروں نے خدمات سرانجام دی ہیں، جو اب تک کی سوئس بینکوں کے خفیہ اکاؤنٹس کی سب سے بڑی تحقیقات ہیں۔ او سی سی آر پی کا کہنا ہے کہ آج تو صرف چند کے نام سامنے آئے ہیں آنے والے دنوں میں مزید ہوشربا انکشافات کیے جائیں گے۔

Tags: سوئس بینکسوئس سیکریٹسمالیاتی اسکینڈل
Previous Post

پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس جاری

Next Post

لائیو شو کے دوران صحافی اور سیاست دان لڑ پڑے، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

Next Post
لائیو شو کے دوران صحافی اور سیاست دان لڑ پڑے، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

لائیو شو کے دوران صحافی اور سیاست دان لڑ پڑے، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist